اسرائیلی فوج کی رفح میں گھر پر بمباری، دو بچوں سمیت 6 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی رفح میں گھر پر بمباری، دو بچوں سمیت 6 فلسطینی شہید فائل فوٹو اسرائیلی فوج کی رفح میں گھر پر بمباری، دو بچوں سمیت 6 فلسطینی شہید

رفح میں گھر پر اسرائیلی بمباری سے دو بچوں سمیت 6 فلسطینی شہید ہوگئے۔ 

فلسطینی میڈیا کے مطابق غزہ کے علاقے دیرالبلاح میں ورلڈ سینٹرل کچن کے عملے کی گاڑی پر بھی اسرائیلی فورسز نے حملہ کیا جس میں 4 غیرملکی امدادی کارکنان اور فلسطینی ڈرائیور مارا گیا۔

دوسری جانب جاپان نے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے انروا کی فنڈنگ بحال کردی۔

عرب میڈیا کے مطابق یورپی کمیشن، کینیڈا، آسٹریلیا، سوئیڈن اور فن لینڈ بھی انروا فنڈنگ بحال کرچکے ہیں

install suchtv android app on google app store