روس نے یوکرین کے ایک اور اہم شہر پر قبضہ کرلیا

روس نے یوکرین کے ایک اور اہم شہر پر قبضہ کرلیا فائل فوٹو روس نے یوکرین کے ایک اور اہم شہر پر قبضہ کرلیا

روس نے پیش قدمی جاری رکھتے ہوئے یوکرین کے ایک اور اہم شہر ایودیو پر قبضہ کرلیا۔

عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی فوج سے لڑائی میں ڈیڑھ ہزار یوکرینی اہلکار مارے گئے ہیں۔

میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ ڈونیسک کے شمالی شہر پر قبضہ کرنل جنرل موردویو چوف کی قیادت میں ہوا۔

روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ایودیو کا شہر آزاد کرانے سے مزید آگے بڑھنے میں مدد ملے گی۔

روسی وزارت دفاع کے مطابق ڈونیسک کے دارالحکومت پر یوکرینی حملے روکنا ممکن ہوگیا ہے۔

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین کے شہر پر قبضے کو اہم فتح قرار دیا ہے۔

install suchtv android app on google app store