چیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے سعودی وزیر دفاع سے ملاقات کی ہے۔ دونوں رہنماوں نے پاکستان اورسعودی عرب کے درمیان تعلقات کو مزیدمستحکم اور مضبوط بنانے پراتفاق کیا۔
ملاقات میں پاک سعودی اسٹرٹیجک تعلقات کا جائزہ لیا گیا،عسکری اوردفاعی شعبوں میں تعاون کے امورپر تبادلہ خیال کیا گیا،دونوں کےدرمیان باہمی امور پر بھی گفتگو کی گئی۔
دونوں رہنماوں نے پاکستان اورسعودی عرب کے درمیان تعلقات کو مزیدمستحکم اور مضبوط بنانے پراتفاق کیا۔