حوثیوں نے اسرائیلی جہاز کو قبضے میں لینے کی ویڈیو جاری کردی

حوثیوں نے اسرائیلی جہاز کو قبضے میں لینے کی ویڈیو جاری کردی اسکرین گریب حوثیوں نے اسرائیلی جہاز کو قبضے میں لینے کی ویڈیو جاری کردی

یمن کے حوثیوں نے اسرائیلی بحری جہاز کو بحیرہ احمر سے قبضے میں لینے کی ویڈیو جاری کر دی۔

سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دکھائے گئے مناظر کے مطابق یمنی فضائیہ کے اہلکار بحیرہ احمر میں چلتے جہاز پر لینڈ کرتے ہیں اور پھر عملے کو قابو میں کر لیتے ہیں۔

اسرائیلی بحری جہاز کو قبضے میں لینے کے بعد یمن کے ساحل تک لے جایا جا رہا ہے، جہاں اس بحری جہاز کو لنگر انداز کر دیا گیا ہے۔

یمنی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ہر جہاز کو یمنی میزائلوں سے نشانہ بنایا جائے گا۔

install suchtv android app on google app store