غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کی کسی بھی کوشش کو مسترد کرتے ہیں: مصر

مصر ی وزیر خارجہ سامع شکری فائل فوٹو مصر ی وزیر خارجہ سامع شکری

مصر کے وزیر خارجہ سامع شکری نے کہا ہے کہ غزہ میں فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کی کسی بھی کوشش کو مسترد کرتے ہیں۔

پیرس امدادی غزہ امدادی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مصری وزیر خارجہ نے کہا کہ اسرائیل کی بین الاقوامی انسانی قانون کی خلاف ورزی پر عالمی خاموشی قابل مذمت ہے۔

مصری وزیر خارجہ سامع شکری نے کہا کہ غزہ میں اسرائیل جو کچھ کر رہا ہے وہ دفاع کے حق سے باہر نکل چکا ہے۔

install suchtv android app on google app store