مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ فائل فوٹو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

مقبوضہ کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر میں 3 افراد سوار تھے، حادثے میں ایک پائلٹ اور ایک کریو ممبر زخمی ہوا ہے۔

رپورٹس کے مطابق علاقے میں سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔

install suchtv android app on google app store