مسجد نبویﷺ اور مسجد الحرام میں نماز عید کے روح پرور اجتماعات

سعودی عرب سمیت خلیجی ریاستوں ا ور امریکا سمیت کئی ممالک میں آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے فائل فوٹو سعودی عرب سمیت خلیجی ریاستوں ا ور امریکا سمیت کئی ممالک میں آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے

سعودی عرب سمیت خلیجی ریاستوں ا ور امریکا سمیت کئی ممالک میں آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے۔ مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں نماز عید کے روح پرور اجتماعات ہوئے۔ متحدہ عرب امارات اور قطر میں آج عید منائی جا رہی ہے۔

افغانستان برطانیہ اور یورپ میں بھی مسلمان آج عید الفطر عقیدت و احترام سے منا رہے ہیں، دوسری جانب پاکستان سمیت بھارت، انڈونیشیا، ملائیشیا، سنگاپور، آسٹریلیا،برونائی، چاپان، فلپائن،تھائی لینڈ میں عید کل بروز ہفتہ منائی جائے گی۔

آسٹریلین امام کونسل کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا میں عیدالفطر 22 اپریل بروز ہفتہ منائی جائے گی۔ ملائیشیا میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا،وہاں بھی عیدالفطر ہفتے کو منائی جائے گی۔

install suchtv android app on google app store