چین کے شہر موہے میں سردی کا 54 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

چین میں سردی کا 54 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا فائل فوٹو چین میں سردی کا 54 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

چین کے شہر موہے میں اس وقت خون جما دینے والی سردی پڑ رہی ہے جہاں درجہ حرارت منفی 53 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا۔

عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے شمال میں واقع شہر موہے میں ریکارڈ توڑ سردی پڑ رہی ہے جس نے نظامِ زندگی مفلوج کرکے رکھ دیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اتوار کی صبح شہر کی سرد ترین صبح کے طور پر ریکارڈ کی گئی جس کا درجہ حرارت منفی 53 ڈگری سینٹی گریڈ تھا جب کہ اس سے قبل شہر میں 54 برس پہلے 1969 میں منفی 52 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا۔

 

subscribe YT Channel install suchtv android app on google app store