سعودی عرب نے عمرے کے متعلق اہم اعلان کر دیا

سعودی عرب نے عمرے کے متعلق اہم اعلان کر دیا فائل فوٹو سعودی عرب نے عمرے کے متعلق اہم اعلان کر دیا

سعودی عرب نے ایک عمرے کے فوری بعد دوسرے عمرے کی سہولت ختم کردی۔

سعودی وزارت حج وعمرہ کے بیان کے مطابق آئندہ پہلے اور دوسرے عمرے کے درمیان 10 روزکا وقفہ لازمی ہے۔

سعودی وزارت حج وعمرہ کا کہنا ہے کہ 10 روز سے کم وقفے پراجازت نامہ جاری نہیں کیا جائے گا جب کہ یہ فیصلہ کورونا کے بڑھتے کیسز کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا۔

install suchtv android app on google app store