شہر قائد میں وقفے وقفے سے ابر رحمت جاری، تیز بارش سے موسم سہانا ہو گیا

شہر قائد میں وقفے وقفے سے ابر رحمت جاری، تیز بارش سے موسم سہانا ہو گیا فائل فوٹو شہر قائد میں وقفے وقفے سے ابر رحمت جاری، تیز بارش سے موسم سہانا ہو گیا

کراچی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بادل برسنے کا سلسلہ جاری ہے، ہلکی اور تیز بارش سے موسم سہانا ہو گیا۔

شہر قئد کے کے علاقوں گلشن اقبال، ملیر، لانڈھی،کے ڈی اے چورنگی میں ابر رحمت خوب برسے شیریوں نے سکھ کا سانس لیا۔

کراچی کے دیگر حصے فائیو اسٹار، ناظم آباد ،کریم آباد، لیاقت آباد،عزیز آباد میں بھی بارش ہوئی۔

ادھر محکمہ موسمیات نے 15 جولائی کے بعد مون سون کا دوسرا اسپیل آنے کی پیش گوئی کر دی

install suchtv android app on google app store