ٹی ایس ایم سی کی دھوم

ٹی ایس ایم سی کی دھوم فائل فوٹو

پچھلے سال ٹی ایس ایم سی نے اعلان کیا تھا کہ وہ 10 سے 12 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری سے فونکس

ایریزونا میں چپ فیکٹری لگائے گا، چپ فیکٹری لگانا کوئی آسان کام نہیں۔

اس میں سالوں لگتے ہیں، اس چپ فیکٹری میں ٹی ایس ایم سی 5 این سی پراسس چپ بنائے گا۔


اب ٹی ایس ایم سی امریکا میں ہی 3 این ایم پراسس چپ فیکٹری لگائے گا۔

اس فیکٹری کی تیاری پر 23 سے 25 ارب ڈالر لاگت آئے گی۔

اس سے پہلے ٹی ایس ایم سی چپ فیکٹریز کے لیے یورپ میں مقامات دیکھ رہا تھا لیکن تازہ ترین رپورٹ کے مطابق کمپنی فونکس،

ایریزونا میں فیکٹریاں لگائے گی۔اس سارے عمل میں دس سے پندرہ سال لگیں گے۔

install suchtv android app on google app store