پاکستانی انٹرنیٹ صارفین کے لئے بڑی خوشخبری

 اسپیس پالیسی سے کمپنیاں پاکستانی صارفین کو کہیں بھی انٹرنیٹ فراہم کرسکیں گی فائل فوٹو اسپیس پالیسی سے کمپنیاں پاکستانی صارفین کو کہیں بھی انٹرنیٹ فراہم کرسکیں گی

وفاقی حکومت نے اسپیس پالیسی کیلئے اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت مکمل کرلی ہے، اسپیس پالیسی سے کمپنیاں پاکستانی صارفین کو کہیں بھی انٹرنیٹ فراہم کرسکیں گی۔

 نیشنل اسپیس پالیسی کے تحت اسپیس رولز کی تیاری جاری ہے، اس سلسلے میں وفاقی حکومت نے اسپیس رولز کیلئے اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت مکمل کرلی ہے۔

اسپارکو، پی ٹی اے، وزارت آئی ٹی، وزارت سائنس اور پیمرا کے ساتھ مشاورت مکمل کی، نگراں وزیرآئی ٹی ڈاکٹر عمرسیف نے کہا کہ سیٹلائٹ ٹیکنالوجی سے کمیونیکیشن کی دنیا میں نئی جدت آئی ہے۔

نگراں وزیرآئی ٹی کا کہنا تھا کہ اسپیس پالیسی کے تحت پرائیویٹ کمپنیاں بھی سروسز دے سکیں گی، اسپیس پالیسی سے کمپنیاں پاکستانی صارفین کوکہیں بھی انٹرنیٹ فراہم کرسکیں گی۔

install suchtv android app on google app store