آئی فون صارفین کیلئے نئی تحقیق سامنے آگئی

 آئی فون صارفین کیلئے اہم تحقییق سامنے آگئی  فائل فوٖٹو آئی فون صارفین کیلئے اہم تحقییق سامنے آگئی

آئی فونز میں متعدد فیچرز موجود ہوتے ہیں جن میں سے بیشتر کا علم لوگوں کو ہوتا ہے مگر اب بھی کچھ ٹِرکس ایسی ہیں جن کا علم کسی کو نہیں ہوتا۔

پہلے آئی فون کو متعارف ہوئے 16 سال سے زائد عرصہ ہوچکا ہے۔ ایپل کی جانب سے ہر سال نئے آئی فون ماڈلز پیش کیے جاتے ہیں اور کروڑوں افراد انہیں استعمال کر رہے ہیں۔ ایسی ہی ایک ٹِرک گزشتہ دنوں سامنے آئی جو آئی فون کیمرہ لینس میں چھپی ہے۔ جاپان سے تعلق رکھنے والے Sakata Yoshi نے اس ٹِرک کے بارے میں بتایا۔

اس ٹِرک سے معلوم ہوتا ہے کہ نظر کے چشمے کے بغیر لوگوں کو دنیا کیسی نظر آتی ہے۔ انہوں نے ایکس (ٹوئٹر کا نیا نام) پر ایک پوسٹ میں اس ٹِرک کا مظاہرہ بھی کیا۔

install suchtv android app on google app store