اسمارٹ فونز استعمال کرنیوالے ممالک پاکستان کا نمبر کونسا ہے؟

اسمارٹ فونز فائل فوٹو اسمارٹ فونز

آج کی ڈیجیٹل دنیا میں اسمارٹ فونز کا استعمال بڑھتا ہی جارہا ہے ، بچے ہوں یا بڑی عمر کے افراد کوئی بھی آج کے دور میں اسمارٹ فون سے دور نہیں ہے۔

ہم آپ کو آج ایسے 10 ممالک کے بارے میں بتائیں گے جہاں اسمارٹ فونز کا استعمال دنیا میں سب سے زیادہ ہوتا ہے۔

صارفین کا ڈیٹا اکٹھا کرنے والی جرمنی کمپنی اسٹاٹسٹا کے 2021 کے اعدادو شمار کے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ اسمارٹ فونز صارفین چین میں موجود ہیں جن کی تعدار 95 کروڑ سے بھی زیادہ ہے۔

جرمنی کمپنی کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق بھارت 49 کروڑ سے زائد اسمارٹ فونز صارفین کے ساتھ دوسرے جبکہ تقریباً 27 کروڑ 40 لاکھ صارفین کے ساتھ امریکا کا تیسرا نمبر ہے۔

اس کے علاوہ انڈونیشیا چوتھے ، برازیل پانچویں، روس چھٹے، جاپان ساتویں، میکسیکو آٹھویں، ویتنام نویں اور جرمنی دسویں نمبر پر موجود ہے جبکہ پاکستان کا اس فہرست میں 16 واں نمبر ہے۔

کمپنی کے مطابق پاکستان میں 4 کروڑ 70 لاکھ سے زیادہ اسمارٹ فونز صارفین ہیں۔

جرمن کمپنی کا کہنا ہے کہ 2007 میں ایپل کی جانب سے پہلا آئی فون متعارف کرائے جانے کے بعد اسمارٹ فونز کے استعمال میں اضافہ ہوا۔

install suchtv android app on google app store