تیسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں مدمقابل ہونگے

تیسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں مدمقابل ہونگے فائل فوٹو تیسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں مدمقابل ہونگے

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تیسرا اور آخری میچ آج قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

پاکستان کا سیریز میں پہلے ہی فیصلہ کن برتری حاصل ہے جبکہ گرین شرٹس نے نظریں کلین سویپ پر جما لیں ہیں۔
میچ میں پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں مختصر فارمیٹ کے آخری میچ میں پنجہ آزمائی کریں گئ،،پاکستانی ٹیم بنگلا دیشیی ٹائیگرز کو چاروں شانے چت کرنے کے خواب دیکھ رہی ہے۔

ادھر بنگلادیش کے کھلاڑی کم بیک کرنے کےلئے آج سر توڑ کوشش کریں گے،،بنگلا دیشی ٹیم شیڈول کے بعد میچ کے بعد واپس روانہ ہوجائےگی اور پھر ٹیسٹ میچ کےلئے فروری کے پہلے ہفتے میں واپس پاکستان آئیں گے۔

install suchtv android app on google app store