ٹی ٹوئنٹی سیریز ٹرافی کی تقریب رونمائی، دونوں ٹیموں کی پریکٹس شروع

بنگلادیشی ٹیم بارہ سال بعد لاہور پہنچ گئی ہے فائل فوٹو بنگلادیشی ٹیم بارہ سال بعد لاہور پہنچ گئی ہے

بنگلادیشی ٹیم بارہ سال بعد لاہور پہنچ گئی ہے۔

ٹی ٹوئنٹی سیریز ٹرافی کی آج تقریب رونمائی ہوئی، پاک بنگلا ٹیموں کی قذافی اسٹیڈیم میں پریکٹس بھی شیڈول ہے۔

آج قذافی اسٹیڈیم میں ٹی ٹوئنٹی سیریز ٹرافی کی تقریب رونمائی ہوئی، کپتان بابر اعظم اور محمود اللہ کی پریس کانفرنس ہوئی ہے۔

پاکستان اور بنگلادیشی ٹیمیں نے ایک بجے پریکٹس شروع کی، تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا آغاز کل سے ہو گا۔

دوہزار آٹھ کے بعد پاکستان کا دورہ کرنے والے بنگلادیشی ٹیم میں محمود اللہ کپتان، تمیم اقبال، سومیا سرکار، نعیم شیخ، نجم الحسن، لٹن داس، محمد متھن ، عفیف حسین، مہدی حسن،، امین الحق، مستفیض الرحمان، الامین حسین، شفیق الاسلام، روبیل حسین اور حسن شامل ہیں۔

install suchtv android app on google app store