دلوں میں جگہ بنانے کے لئے ثانیہ نے کیا ایک اور وار

دلوں میں جگہ بنانے کے لئے ثانیہ نے کیا ایک اور وار فائل فوٹو

ثانیہ مرزا کی ایک اور بڑی جیت نے لوگوں کے دل جیت لئیں۔

ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اور انکی یوکرائن کی جوڑی دار نادیہ کیچنوک نے ڈبلیو ٹی اے ہوبارٹ انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔

انہوں نے ویمنز ڈبلز فائنل میچ میں چین کی شوائی ژینگ اور انکی ہم وطن جوڑی دار شوائی پینگ پر مشتمل سیکنڈ سیڈڈ جوڑی کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کیا۔

install suchtv android app on google app store