صدر ڈاکٹر عارف علوی کی محمد آصف کوعالمی سنوکر چمپئن شپ جیتنے پر مبارکباد

صدر عارف علوی کی محمد آصف کو سنوکر چمپیٗنشپ جیتنے پر مبارکباد File Photo صدر عارف علوی کی محمد آصف کو سنوکر چمپیٗنشپ جیتنے پر مبارکباد

صدر عارف علوی نے ورلڈ سنوکر چمپئن محمد آصف کو آج ٹیلیفون کیا اور انہیں عالمی سنوکر چمپئن شپ جیتنے پر مبارکباد دی۔

بات چیت کے دوران دونوں نے ملک میں سنوکر کے کھیل کے فروغ سے متعلق معاملات اور کھلاڑیوں کو درپیش مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

پکستانی محمد آصف نے آئی ی ایس ایف عالمی سنوکر چمپیئینشپ کا اعزاز انٹالیا، ترکی میں حاصل کیا۔

محمد آصف، جس کا تعلق فیصل آباد سے ہے، 2012 میں چیمپئینشپ جیتنے کے بعد اب دوسری بار سنوکر چیپئین قرار پایا ہے۔

install suchtv android app on google app store