چیئرمین پی سی بی کی نئے ڈومیسٹک کرکٹ سٹرکچرکیلئے وزیراعظم سے مدد کی اپیل

پی سی بی فائل فوٹو پی سی بی

چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے نئے ڈومیسٹک کرکٹ سٹرکچرسے متعلق وزیراعظم ہاؤس کوخط لکھ دیا،پی سی بی نے نئے ڈومیسٹک کرکٹ سٹرکچرکیلئے وزیراعظم سے مددمانگ لی۔

چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے خط میں کہا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایات اوروژن کے مطابق نیاسیٹ اپ تیارکیاہے اورنئے سیٹ اپ میں 6ریجن اورٹیمیں بنائی ہیں۔

خط میں درخواست کی گئی ہے کہ شہروں کی ٹیموں کومالی وانتظامی تعاون کرنے کی ہدایات دی جائیں۔

install suchtv android app on google app store