پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ خواتین کا پانچواں ٹی ٹونٹی آج کھیلا جا رہا ہے

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ خواتین کرکٹ ٹیم:پانچواں ٹی ٹونٹی آج کھیلاجارہاہے فائل فوٹو پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ خواتین کرکٹ ٹیم:پانچواں ٹی ٹونٹی آج کھیلاجارہاہے

پاکستان اورجنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اورآخری ٹی ٹونٹی میچ آج (جمعرات) بینونی میں کھیلاجارہاہے۔

میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام چاربجے شروع ہوگا۔

پانچ میچوں کی سیریزدو۔ دو سے برابرہے۔

install suchtv android app on google app store