وزلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان، کون ہوا اِن اور کون آؤٹ۔۔ خبر میں جانئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق فائل فوٹو پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق

عالمی کرکٹ کپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا ہے، محمد عامر، آصف علی اور وہاب ریاض سکواڈ کا حصہ بن گئے۔

چیف سلیکٹر انضمام الحق نے سرفراز احمد کی قیادت میں15رکنی قومی ٹیم کا اعلان کر دیا۔فخر زمان ،امام الحق، آصف علی، محمد حفیظ، بابر اعظم، سرفراز احمد، حارث سہیل، شعیب ملک،عماد وسیم،شاداب خان،حسن علی،شاہین شاہ آفریدی،محمد عامر،وہاب ریاض اور محمد حسن سکواڈ میں شامل ہیں۔

install suchtv android app on google app store