پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چوتھا ون ڈے کل کھیلا جائے گا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا چوتھا میچ کل کھیلا جائے گا فائل فوٹو پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا چوتھا میچ کل کھیلا جائے گا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ کل Nottingham میں کھیلا جائے گا۔

انگلینڈ کو سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل ہے۔

برسٹل میں کھیلے جانے والے تیسرے ون ڈے میں پاکستان کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا لیکن امام الحق نے 2 اہم سنگ میل عبور کرلے،

اوپنر نے131 گیندوں پر ایک چھکے اور 16 چوکوں کی مدد سے 151 کی اننگز کھیلی،

وہ انگلینڈ میں یہ کارنامہ سرانجام دینے والے دنیا کے کم عمر ترین کرکٹر بن گئے،

انھوں نے 23 سال 153 دن کی عمر میں یہ اعزاز حاصل کیا۔

install suchtv android app on google app store