براوو کی آواز میں ’کوئٹہ وی دی گلیڈی ایٹرز‘

براوو کی آواز میں ’کوئٹہ وی دی گلیڈی ایٹرز‘ فائل فوٹو براوو کی آواز میں ’کوئٹہ وی دی گلیڈی ایٹرز‘

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی ڈی جے براوو نے اپنی ٹیم کے لیے گلوکاری کے جوہر دکھا کر’وی دی گلیڈی ایٹرز‘ سے شائقین کا دل جیت لیا۔

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 4 کے پلے آف مرحلے میں جگہ بنانے والی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز فائنل جیتنے کے لیے بے تاب ہے جس کے لیے ٹیم کے تمام کھلاڑی پرجوش ہیں لیکن اس کے ساتھ کھلاڑی شائقین کو انٹرٹینمنٹ کا تڑکا بھی بھرپور دے رہے ہیں۔

ڈی جے براوو نے اپنی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے لیے ’کوئٹہ وی دی گلیڈی ایٹرز‘ گانا گا کر سب کی توجہ اپنی جانب کھینچ لی ہے ۔

ڈی جے براوو کا ’کوئٹہ وی دی گلیڈی ایٹرز‘ گانا 2 منٹ 20 سیکنڈ پر مشتمل ہے جس میں انہوں نے دلچسپ انداز سے ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کے نام لیے ہیں۔

install suchtv android app on google app store