ساف کپ کے سیمی فائنل میں بھارت نے پاکستان کو ہرا دیا

ساف کپ کے سیمی فائنل میں بھارت نے پاکستان کو ہرا دیا فائل فوٹو ساف کپ کے سیمی فائنل میں بھارت نے پاکستان کو ہرا دیا

ساف فٹبال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں بھارت نے پاکستان کو تین ایک سے ہرا کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

ڈھاکہ میں جاری ساف کپ کے سیمی فائنل میں پاک بھارت ٹاکرا ہوا، دونوں ٹیمیں پہلے ہاف کے دوران کوئی گول سکور نہ کرسکیں، بھارت نے تیسرے ہاف میں تین گول اسکور کیے۔ منویر سنگھ نے 2 اور سمریت نے ایک بار گیند کو جال کی راہ دکھائی۔

install suchtv android app on google app store