امید ہے شائقین کو اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی :تھسارا پریرا

سری لنکن ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان تھسارا پریرا سری لنکن ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان تھسارا پریرا

سری لنکن ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان تھسارا پریرا نے کہا ہے کہ ہمیں امید ہے کہ آج کے میچ میں شائقین کو اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی ۔

لاہور آمد کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کرکٹ کے چاہنے والے کروڑوں کی تعداد میں ہیں اور لاہوریئے تو کرکٹ کو جنون کی حد تک چاہتے ہیں  ۔

اس لئے ان کی بھی خواہش ہے کہ آج دونوں ٹیموں کے درمیان بہترین مقابلہ ہو اور دونوں ملکوں کے عوام کو بہترین کرکٹ دیکھنے کو ملے ۔

 

install suchtv android app on google app store