آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز فائل فوٹو آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز

آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) پلئیر آف دی منتھ کا ایوارڈ لے اڑے۔

پیٹ کمنز کو دسمبر کی کارکردگی پر پلئیر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے۔

آسٹریلوی کپتان نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ میچز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا۔

اس کے علاوہ پلئیرآف دی منتھ کی نامزدگیوں میں بنگلا دیش کے تیج الاسلام، نیوزی لینڈ کے گلین فلپس بھی نامزد ہوئے تھے۔

install suchtv android app on google app store