فاسٹ باولر نسیم شاہ کی انجری سے متعلق اہم خبر آ گئی

نسیم شاہ فائل فوٹو نسیم شاہ

قومی فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کے مداحوں کیلئے اچھی خبر ہے،نسیم شاہ انجری سے صحت یاب ہوگئے۔

نسیم شاہ نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا ہے کہ اچھے انتظامات پر پی سی بی کا شکرگزار ہوں۔میڈیکل ٹیم،ڈاکٹرامتیاز، فزیو جارج ارل اور ایڈم رائٹ کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

یہ بھی پڑھیں: ریٹائرمنٹ کیوں لی، عماد وسیم نے وجہ بتادی

واضح رہے کرکٹر نسیم شاہ کا ری ہیب انگلینڈ میں جاری تھا، نسیم شاہ ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف میچ میں ان فٹ ہوئے تھے، نسیم شاہ نے اپنے پیغام میں میڈیکل ٹیم اور پی سی بی کا شکریہ ادا کیا۔

install suchtv android app on google app store