آئی سی سی ورلڈکپ سے متعلق شعیب اختر کی بڑی پیشگوئی

شعیب اختر فائل فوٹو شعیب اختر

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے ورلڈ کپ میں بھارت کے سب سے خطرناک ٹیم ثابت ہونے کی پیشگوئی کردی۔

سابق پاکستانی فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ کے فائنل میں جس طرح روہت شرما الیون نے سری لنکن ٹیم کو شکست دی اس کی بالکل بھی توقع نہیں ہوسکتی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: آئی سی سی ورلڈکپ: جاوید میانداد کا قومی ٹیم کو اہم مشورہ

ان کا کہنا تھا کہ میں سمجھتا ہوں کہ آنے والے ورلڈ کپ میں بھارت ایک خطرناک ٹیم ثابت ہوگی لیکن اس کے ساتھ کسی بھی دوسری ٹیم کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا، ان کنڈیشنز میں کوئی بھی ایشیائی سائیڈ بہترین کارکردگی پیش کرسکتی ہے۔

install suchtv android app on google app store