انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے بھارت میں شیڈول ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کا لوگو جاری کردیا۔
تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے ورلڈکپ 2023 کےآغاز سے 6 ماہ قبل نیا لوگو جاری کردیا ہے۔
Twelve years to the day of MS Dhoni's six to win @cricketworldcup 2011, the tournament's 2023 brand has been unveiled ?
— ICC (@ICC) April 2, 2023
More ?https://t.co/MezfuOqUqq
اس موقع پر آئی سی سی چیف ایگزیکٹیو جیوف ایلارڈائس نے کہا آج کے دن بھارت نے2011 میں سری لنکا کو شکست دیکر عالمی کپ جیتا تھا، مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 کا برانڈ لوگو ظاہر کرنے پرخوشی ہورہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس 6 ماہ ہیں اس دوران تمام تیاریاں مکمل کریں گے۔