ٹی 20 ورلڈ کپ: بنگلادیش نے زمبابوے کو 3 رنز سے ہرادیا

  • اپ ڈیٹ:
بنگلادیش نے ٹاس جیت کر زمبابوے کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا فائل فوٹو بنگلادیش نے ٹاس جیت کر زمبابوے کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بنگلادیش نے زمبابوے کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 رنز سے شکست دے دی۔

بنگلادیش نے ٹاس جیت کر زمبابوے کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 150 رنز اسکور کیے۔

بنگلادیش کی جانب سے اوپنر نجم الحسین شنتو 71 بناکر ٹاپ اسکورر رہے، اس کے علاوہ سومیا سرکار صفر، لٹن داس 14، کپتان شکیب الحسن 23، عفیف حسین 29، مصدق حسین 7 رنز بناکر پویلین لوٹے۔

 

install suchtv android app on google app store