پاکستانی بلے بازوں نے ایک مرتبہ پھر بولرز کی محنت پر پانی پھیرتے آسان ہدف کو مشکل بنا دیا۔ سری لنکا نے ٹی ٹوئینٹی کرکٹ ورلڈ کپ سیمی فائنل میں پاکستان کو 16 رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا۔
ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان آج سری لنکا سےٹکرائے گا۔ ایونٹ کا دوسرا سیمی فائنل آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کل کھیلا جائے گا ۔
ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان آج سری لنکا سے ٹکرائے گا۔ ایونٹ کا دوسرا سیمی فائنل آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کل کھیلا جائے گا ۔
پاکستان آسٹریلیا کو بڑے مارجن سے ہرانے اور بھارت کے خلاف جنوبی افریقا کے عمدہ کھیل کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا جس کے بعد ملک بھ رمیں لوگ دیوانہ وار سڑکوں پر نکل آئے۔