96 افراد کے قاتل کے بیان کے حوالے سے فاروق ستار نے ایسا ردعمل دیا جسے جان کر آپ کو شدید حیرت ہوگی

ایم کیوایم بحالی کمیٹی کےسربراہ فاروق ستار فائل فوٹو ایم کیوایم بحالی کمیٹی کےسربراہ فاروق ستار

ایم کیوایم بحالی کمیٹی کےسربراہ فاروق ستار کا کہنا ہے کہ وہ ملزم یوسف ٹھیلے والے کو نہیں جانتے، ملزم کی جانب سے اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کی سختی سے تردید کرتا ہوں۔

کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 10میں واقع چشتی نگر کے مکینوں سے اظہار یکجہتی کےموقع پر ایم کیوایم بحالی کمیٹی کےسربراہ فاروق ستار نے میڈیا سے گفتگو میں اپنے اوپر لگنے والے الزام کی فوری تردید کر دی ہے۔

install suchtv android app on google app store