فائل فوٹوحکومت نے 4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کردیا
سندھ حکومت نے 4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے 4اپریل کو شھید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔ سندھ حکومت نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔