فلائٹ آپریشن متاثر ،7 پروازیں منسوخ

کراچی ایئرپورٹ پر اڑانوں کا نظام الٹ پلٹ ہونے سے فلائٹ آپریشن متاثر ،7 پروازیں منسوخ ہوگئیں فائل فوٹو کراچی ایئرپورٹ پر اڑانوں کا نظام الٹ پلٹ ہونے سے فلائٹ آپریشن متاثر ،7 پروازیں منسوخ ہوگئیں

کراچی ایئرپورٹ پر اڑانوں کا نظام الٹ پلٹ ہونے سے فلائٹ آپریشن متاثر ،7 پروازیں منسوخ ہوگئیں۔

منسوخ ہونیوالی پروازوں میں کراچی سے عدیس ابابا، ایئرپلن کی پروااز ای ٹی 695،کراچی سے کوالالمپور، ایئرپلن کی پرواز ڈی سیون 109 منسوخ کی گئیں۔

دوسری طرف کراچی سے ریاض، سعودیہ کی پروازایس وی 709 ،کراچی سے لاہور، ایئرسیال کی پرواز پی ایف 143،145 بھی اڑان نہ بھر سکیں۔

کراچی سے اسلام آباد، ایئرسیال کی پرواز پی ایف 123اور کراچی سے لاہور، پی آئی اے کی پرواز پی کے 306 بھی کینسل ہوگئیں۔

install suchtv android app on google app store