کراچی کے شہریوں کے ساتھ ناانصافی ہوئی ، ٹیکس بھی دیں ،مار بھی کھائیں اور پھر جل جائیں: گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری فائل فوٹو گورنر سندھ کامران ٹیسوری

کراچی کے شہریوں کے ساتھ ناانصافی ہوئی ، ٹیکس بھی دیں ،مار بھی کھائیں اور پھر جل جائیؓں

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی سندھ حکومت پر تنقید،،، کہا لواحقین کے چکر نہ لگوائیں ،کاؤنٹر بنا کر مدد کی جائے، سیاست سے پہلے لواحقین کی مدد کریں، سیاست کرنی ہے تو ہم تیار ہیں

install suchtv android app on google app store