سرکاری دفاتر کے اوقات کار تبدیل، نوٹیفکیشن جاری

حکومت سندھ نے رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار جاری کر دیے فائل فوٹو حکومت سندھ نے رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار جاری کر دیے

حکومت سندھ نے رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار جاری کر دیے۔

حکومت سندھ کی جانب سے رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق تمام سرکاری دفاتر صبح 10 سے شام 4 بجے تک کھلے رہیں گے، جمعہ کو دفتری اوقات صبح 10 سے دوپہر ایک بجے تک ہوں گے۔

install suchtv android app on google app store