فاطمہ قتل کیس: ملزم اعجاز 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کمسن ملازمہ فاطمہ فائل فوٹو کمسن ملازمہ فاطمہ

خیرپور میں تشدد سے کمسن ملازمہ فاطمہ کی ہلاکت کے کیس میں عدالت نے ملزم اعجاز کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔

پولیس نے مرکزی ملزم اسد شاہ کے ڈرائیور اعجاز کو ریمانڈ پورا ہونے پر عدالت میں پیش کیا۔

اسد شاہ کے ڈرائیور اعجاز پر سرکار کی مدعیت میں سہولت کاری کا مقدمہ درج ہے۔ ملزم اعجاز پر پیر فیاض شاہ اور حنا شاہ کو فرار کرانے میں مدد کرنے کا الزام ہے۔

install suchtv android app on google app store