تمام اسکولز اور کالجز میں چھٹی کا اعلان

 سرکاری و نجی اسکول و کالجز میں چھٹی کا اعلان کردیا فائل فوٹو سرکاری و نجی اسکول و کالجز میں چھٹی کا اعلان کردیا

سندھ حکومت نے کل تمام سرکاری و نجی اسکول و کالجز میں چھٹی کا اعلان کردیا۔ محکمہ تعلیم نے چھٹی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔

ملک میں آج شب برات مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی اور آج شب عبادات کا اہتمام کیا جائے گا۔

شب برات کے موقع پر محکمہ تعلیم سندھ نےکل تمام سرکاری و نجی اسکولوں اور کالجز میں چھٹی کا اعلان کیا ہے۔

محکمہ تعلیم نے چھٹی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔

install suchtv android app on google app store