کراچی کے باسی ہو جائیں ہوشیار، شہر قائد کڑاکے کی سردی کی پیشگوئی

کراچی کے باسی ہو جائیں ہوشیار، شہر قائد کڑاکے کی سردی کی پیشگوئی فائل فوٹو کراچی کے باسی ہو جائیں ہوشیار، شہر قائد کڑاکے کی سردی کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے کل سے شہر قائد  میں سردی کی شدت میں مزید اضافے کی پیشگوئی کی ہےچیف میٹرولوجسٹ کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ کراچی سےرخصت ہوچکا ہے تاہم مشرقی سندھ پراس کےاثرات دوپہرتک رہنے کا امکان ہے۔

چیف میٹرولوجسٹ کا کہنا ہےکہ کل سے کراچی میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہونے کا امکان ہے اور یہ شدت 16 جنوری تک برقرار رہ سکتی ہے۔

چیف میٹرولوجسٹ کے مطابق 16 جنوری کے بعد مغربی ہواؤں کا ایک اور سلسلہ ایران کے راستے بلوچستان میں داخل ہونے کا امکان ہے۔

install suchtv android app on google app store