خیرپور:پی پی جلسے پر فائرنگ کیخلاف میں ہڑتال، سندھ میں سوگ
خیرپور میرس میں پیپلز پارٹی کے جلسے میں فائرنگ سے سات افراد کے جاں بحق ہونے پر ضلع بھر میں مکمل ہڑتال ہے۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے سندھ بھر میں پانچ روزہ سوگ کے اعلان کے بعد، تما م سیاسی سرگرمیاں معطل ہیں.