صدر ہائیکورٹ بار نے پی آئی سی واقعہ کا ذمہ دار کس کو قراردیدیا، تہلکہ خیز بیان دے ڈالا

صدر ہائیکورٹ فائل فوٹو صدر ہائیکورٹ

صدر لاہور ہائیکورٹ بار حفیظ الرحمان چودھری نے کہاہے کہ پی آئی سی میں وکلاکی حرکت پر افسوس ہے لیکن اس میں حکومت کی بھی نا اہلی ہے کہ وکلاءسول کورٹ سے چل کر پی آئی سی تک گئے ہیں لیکن ان کوراستے میں روکانہیں گیا ۔

صدر لاہور ہائیکورٹ بار حفیظ الرحمان چودھری نے کہا کہ ہمیں پی آئی سی میں وکلاکی حرکت پر افسوس ہے لیکن اس میں حکومت کی بھی نا اہلی ہے کہ وکلاءسول کورٹ سے چل کر پی آئی سی گئے ہیں لیکن ان کوراستے میں روکانہیں گیا ۔

حفیظ الرحمان چودھری کا کہنا تھا کہ ینگ ڈاکٹرز کی جانب سے بھی وکلاءپر پتھراﺅ کیا گیا جیسے ڈائیلاگ وکلاءکے ہیں ایسے ہی ڈائیلاگ ڈاکٹر ز کے بھی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ واقعہ کے ذمہ دار وکلاءکے خلاف مقدمات درج کئے جائیں گے ، ان کے لائسنس منسوخ کئے جائیں گے اور جیلوں سے ان کی رہائی کا مطالبہ بھی نہیں کیاجائے گا ۔

install suchtv android app on google app store