مری میں 25 دسمبر اور نیو ائیر پر دفعہ 144 نافذ

مری فائل فوٹو مری

مری میں پچیس دسمبر اور نیو ائیر پر دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کردی گئی۔

ڈپٹی کمشنر مری نےباقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفیکشن کےمطابق پچیس دسمبر اور نیو ائیر پر مال روڈ پر صرف سیاح فیملیز کو آنے کی اجازت ہوگی ۔۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ بیچلرٹورسٹ کا داخلہ مری جی پی اوچوک مال روڈ پرممنوع کردیا گیا،فیصلہ امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے کیا گیا ہے۔

 

install suchtv android app on google app store