پنجاب حکومت کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ

پنجاب حکومت کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ فائل فوٹو پنجاب حکومت کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ

حکومت پنجاب نے تنخواہ کی ادائیگی کیلئے واضح ہدایات جاری کر دی ہیں جس کے تحت چیک اور کیش کی صورت میں تنخواہ کی ادائیگی بند کر دی گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے جاری کر دہ نوٹیفکیشن میں کہا گیاہے کہ سرکاری ملازمین کو تنخواہ صرف ڈیجیٹل طریقے سے دی جائے گی ۔ حکومت نے تنخواہ صرف بینک اکاونٹ میں جاری کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے ، صوبہ بھر کے سرکاری ملازمین کو آئندہ تنخواہ بینک میں ملے گی، شفافیت کیلئے نقد اور چیک کی ادائیگی بند کی جارہی ہے ۔

install suchtv android app on google app store