عام انتخابات: این اے 130 لاہور سے ڈاکٹر یاسمین راشد آگے نواز شریف پیچھے

این اے 130 لاہور سے ڈاکٹر یاسمین راشد آگے نواز شریف پیچھے فائل فوٹو این اے 130 لاہور سے ڈاکٹر یاسمین راشد آگے نواز شریف پیچھے

عام انتخابات کےغیر حتمی غیر سرکاری نتائج موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔

غیر سرکاری غیر حتمی نتیجے کے تحت این اے 130 لاہور سے تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار ڈاکٹر یاسمین راشد27507 ووٹ لے کر آگے ہیں۔

مسلم لیگ (ن) کے امیدوار نواز شریف 19987 ووٹ لیکر ان سے پیچھے ہیں۔

install suchtv android app on google app store