نیب نے سابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کو طلب کرلیا

عثمان بزدار فائل فوٹو عثمان بزدار

قومی احتسابی بیورو (نیب) نے سابق وزیر اعلی ٰپنجاب عثمان بزدار کو طلب کرلیا۔

نیب لاہور نے عثمان بزدار کو کرپشن سمیت دیگر الزامات کے تحت طلبی کا سمن جاری کردیا گیا ہے،

قومی احتسابی بیورو نے عثمان بزادر کو 16 فروری کو صبح 11 بجے پیش ہونے کی ہدایت کی ہے جبکہ عثمان بزادر کو پراپرٹیز سمیت دیگر ضروری ریکارڈ سمیت پیش ہونے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔

نیب لاہور نے نیب ترمیمی آوڈننس 2022 کی روشنی میں سمن جاری کیا ہے۔

install suchtv android app on google app store