خیبر ایجنسی آپریشن : سیکیورٹی فورسسز کے ہاتھوں 5 دہشت گرد منطقی انجام کو پہنچ گئے

خیبر ایجنسی آپریشن فائل فوٹو خیبر ایجنسی آپریشن

خیبر میں آپریشن 5 دہشت گرد مارے گئے ، سیکیورٹی فورسسز نے ضلع خیبر میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق متھرا میں کیے گئے متشرکہ اپریشن میں پانچ میبنہ دہشتگرد مارے گئے۔ علاقے میں آپریشن دہشت گردوں کے موجود ہونے کی اطلاع پر کیا گیا۔

شمالی وزیرستان کے علاقے متھرا میں سکیورٹی کے آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد مارے گئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقےخیبر ایجنسی میں انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر آپریشن کیا۔

یہ جھڑپ اس وقت ہوئی جب ایک گھر میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہوئی جب سیکیورٹی فورسز کے جوان اس گھر کے قریب پہنچے تو دہشتگردوں نے فائر کھول دیا۔ جوابی کاروائی میں 5 دہشتگرد مارے گئے۔

 

install suchtv android app on google app store