ضلع مہمند میں بس اور کار میں تصادم، 5 افراد جاں بحق

ضلع مہمند میں بس اور کارکے درمیان تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے فائل فوٹو ضلع مہمند میں بس اور کارکے درمیان تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے

خیبرپختونخوا کے ضلع مہمند میں بس اور کارکے درمیان تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہو گیا۔

ریسکیو نے بتایا کہ ضلع مہمند کی تحصیل صافی کے علاقے قیوم آباد میں بس اور کار کے درمیان تصادم ہوا۔

مزید بتایا کہ حادثے کے نتیجے میں 5 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک شدید زخمی ہوا ہے، لاشوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال غلنئی منتقل کردیا گیا۔

install suchtv android app on google app store