خیبر پختونخوا سے ن لیگ کو بڑا جھٹکا

حلقہ این اے 2 سوات 1 میں کے پی ن لیگ کے صدر امیر مقام کو شکست ہوگئی۔

این اے 2 سوات 1 کے تمام 341 پولنگ اسٹیشنز کا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ آگیا جس کے مطابق آزاد امیدوار امجد علی خان 88938 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔

یہاں سے پاکستان مسلم ليگ ن کے امیر مقام 37764 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

install suchtv android app on google app store