عام انتخابات: این اے 18ہری پور سے آزاد امیدوار عمر ایوب آگے

 تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار عمر ایوب فائل فوٹو تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار عمر ایوب

عام انتخابات 2024 کے انتخابی نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔

غیر سرکاری غیر حتمی نتیجے کے تحت این اے 18ہری پور سے تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار عمر ایوب 76324 ووٹ لے کر آگے ہیں۔

مسلم لیگ (ن) کے امیدوار بابر نواز خان 41416 ووٹ لیکر ان سے پیچھے ہیں۔

install suchtv android app on google app store