بھارت کے زیر قبضہ کشمیر کے کونے کونے میں بزرگ خاتون کی شہادت پر احتجاج

بھارتی مظالم کیخلاف کشمیر احتجاج کررہے ہیں فائل فوٹو بھارتی مظالم کیخلاف کشمیر احتجاج کررہے ہیں

بھارت کے زیر قبضہ کشمیر کے کونے کونے میں بزرگ خاتون کی شہادت پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ بھارتی فورسز نے بزرگ خاتون کو ضلع کلگام میں شہید کیا تھا۔ بھارتی فوج نے کشمیریوں کی آواز دبانے کے لیے جگہ جگہ کڑے پہرے لگا دیئے۔

بھارت کے زیر قبضہ کشمیر میں مودی سرکار آئے روز نہتے کشمیریوں پر ظلم و بربریت کی حدیں پار کرتی ہے۔

سنگدل بھارتی فوج بچوں اور بزرگوں پر بھی مظالم ڈھانے سے باز نہیں آتی۔

مقبوضہ وادی کے ضلع گلگام میں بھارتی فورسز نے معمر خاتون کو بے رحمی سے کچل ڈالاتھا۔

کشمیر کے کونے کونے میں بزرگ خاتون کی شہادت پر احتجاج کیا گیا۔

مظلوم کشمیریوں کی آواز دبانے کے لیے بھارتی فوج نے جگہ جگہ کڑے پہرے لگا رکھے ہیں۔

install suchtv android app on google app store